Results 1 to 3 of 3

Thread: نہ بیگم ہماری نہ ہم دیکھتے ہیں،

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default نہ بیگم ہماری نہ ہم دیکھتے ہیں،


    نہ بیگم ہماری نہ ہم دیکھتے ہیں،
    بڑھاپے میں دونوں ہی کم دیکھتے ہیں،

    سنا یہ ہے Ø+جرے میں چلتی ہیں چلمیں،
    بھرا کیا ہے پی کر چلم دیکھتے ہیں،

    یہ سارے ہیں بندر سو بندر بچا کر،
    تماشائے اہلِ کرم دیکھتے ہیں،

    ستم یہ ہے دونوں ہی اہلِ نظر ہیں،
    نہ وہ دیکھتے ہیں، نہ ہم دیکھتے ہیں،

    ہم "اہلِ قلم" کی لگائیں گے قلمیں،
    قلم میں لگا کر قلم دیکھتے ہیں،

    تھا جو کچھ یہاں پر وہ سب کھا چکے ہیں،
    چلو اب عراق و عجم دیکھتے ہیں،

    قسم جھوٹی کھانے کو دل ہو رہا ہے،
    Ø+سینوں Ú©ÛŒ کھا کر قسم دیکھتے ہیں،

    Ø+یا ہو Ú†Ú©ÛŒ اب نظر تو اٹھاؤ،
    ہمیں تم بھی دیکھو کہ ہم دیکھتے ہیں،

    اب اہلِ کرم Ú©ÛŒ یہ Ø+الت ہے یارو،
    ہمارا وہ"کریا کرم" دیکھتے ہیں،

    اٹھا کر، بٹھا کر ، کلب میں نچا کر،
    Ø+یا نازنینوں Ú©ÛŒ ہم دیکھتے ہیں ØŒ





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Rep Power
    21474876

    Default Re: نہ بیگم ہماری نہ ہم دیکھتے ہیں،

    ahaha
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - نہ بیگم ہماری نہ ہم دیکھتے ہیں،

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  3. #3
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    36
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Re: نہ بیگم ہماری نہ ہم دیکھتے ہیں،

    HAHAAHA
    5bbmom - نہ بیگم ہماری نہ ہم دیکھتے ہیں،

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •